اُردوکلاسسز

اسلام علیکم دوستو۔

ہم آپ کے لیے اُردو بلاگ بنانے کے لیے ایک کورس تیار کر رہے ہیں۔ اگر آپ کو بلاگ بنانے میں کوی بھی مشکل پیش آے یا کسی چیز کے بارے میں کچھ بھی پوچھنا ہو تو آپ ہمارے اس بلاگ پر کمینٹ کی صورت میں پوچھ سکتے ہیں۔ 
تو آیے اللہ کا نام لے کر ہم اپنا کام شروع کرتے ہیں۔
سب سے پہلے آپ کو بلاگ بنانے کے لیے ایک فیلڈ کا انتخاب کرنا ہو گا کے آپ اپنا بلاگ کس چیز کے بارے میں بنانے جا رہے ہیں۔
اُس کے بعد آپ بلاگرکو کولنا ہوگا۔
اُ س کے بعد آپ سب سے پہلے اُس پر اپنےجی۔ میل اکاونٹ کو لوگ ان  کریں گے۔ 
یہ سب کچھ کرنے کے بعد آپ یماری بنای ہوی وڈہوز دیکھیں اور اگر کسی بھی جگہ آپ کو مزید رہنمای چایےہو تو آپ کمینٹ کر کے پوچھ سکتے ہیں۔

مزید کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں۔جن کے بارے میں جاننا آپ کے لیے ضروری ہے۔ جیسے کہ

بلاگ کیا ہے؟    
بلاگ پر اپنا پیج بنانے کے لیے کیا ہمیں کو فیس ادا کرنی ہو گی؟    
ہم کس طرح کا بلاگ بنا سکتے ہیں؟    
کیا بلاگ بنانے کے لیے یمیں انٹرنیٹ کی پوری جانکاری ہونا ضروری ہے؟    
کیا ہم بلاگ بنا کر اُُس سے پیسے کما سکتے ہیں؟    
      یہ کچھ سوالات ہیں جن کے بارے میں آپ بلاگ بنانے سے پہلے جان لیں۔ 
 جوابات
   جواب بمبر ۱
بلاگ دراصل گوگل کی ملکیت ہے ۔ گوگل دنیا کی بہت بڑی ایڈورٹیزانگ کمپنی ہے جو کہ ہمیںانٹرنیٹ پر ہر جگہ نظر آتی ہے۔گوگل ہمیں انٹرنیٹ پر فری میں جگہ میسر کرتی ہے جہاں ہم اپنا ویب پیج بنا سکیں اور آسی کو ہم بلاگ یا بلاگر بولتے ہیں۔
جواب بمبر ۲
بلکل نہیں جیسے کے میں نے آپ کو پہلے سوال میں بتایا کہ گوگل ہمیں فری میں جگہ میسر کرتی ہے تو اس کا یہی مطلب ہے کہ اس کی کوی فیس نہں ہے۔
جواب بمبر ۳
کس طرح کا بلاگ کا جواب تو میں نہں دے سکتا لیکن اتنا ضرور بتاتا چلوں کہ آپ سب سے پہلے اس بات کا تعین کر لیں کے آپ جو بلاگ بنانے جا رہے ہیں وہ کس بارے میں ہے آسی حوالے سے آپ بلاگ کا ٹایٹل بھی رکھیں گے اور آس کی ڈسکرپشن بھی آسی حوالے سے ہو گی۔
جواب بمبر ۴
نہیں یہ بات ضروری نہیں کہ آپ کو بلاگ بنانے کے لیے انٹرنیٹ کی مکمل جانکاری ہو۔بس صرف یہ بات ذہہن نشین کر لیں کے جو بلاگ آپ بنا رہے ہیں یاجس ٹاپک پر آپ بلاگ بنانے لگے ہیں آپ کو اُس بارے میں علم ہونا بلکہ کافی علم ہونا ضروری ہے۔
جواب بمبر ۵
جب آپ کا بلاگ بن جایے تو آپ سب سے پہلے آس پر ٹریفک لاییں جب آپ کے بلاگ پر لوگ آنا شروع ہو جاییں تو آپ پھر گوگل ایڈسنز کے لیے اپلای کریں۔ 

مشقیں

مشق نمبر  ۱  دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
مشق نمبر ۲ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
مشق نمبر ۳ کے لیے یہاں کلک کریں۔
مشق نمبر ۴ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

No comments:

Post a Comment