Showing posts with label making blog in urdu. Show all posts
Showing posts with label making blog in urdu. Show all posts

Friday, 8 August 2014

خوش آمدید

دوستو آپ کو اُردو بلاگ ٹرینگ میں خوش آمدید۔

ہم آپ کو اُردو میں بلاگ بنانا سکھیں گے اور وہ بھی بلکل فری۔ نہ کوی فیس نہ کوی اور جنجھٹ ۔ بس آیے اور سیکھتے۔
بہت سے دوستوں نے انٹرنیٹ پر پیسے کمانے کے بارے میں بھی سن رکھا ہے پر مسلہ یہ ہے کے ہم آخر انٹرنیٹ پر وہ بھی اپنے گھر سے کیسے پیسے کما سکتے ہیں۔

اسی سلسلے کو مدِ نظر رکھ کر ہم یہ بلاگ بنا رہے ہیں۔